کھتاء ملکیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی محال کا وہ حصہ یا جزو جس پر ایک مالک زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان باالاشتراک قابض ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی محال کا وہ حصہ یا جزو جس پر ایک مالک زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان باالاشتراک قابض ہوں۔